جمعرات, 02 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


رینجرز پر حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایمز ٹی وی (کراچی ) نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس پل کے نیچے نامعلوم دہشت گرد رینجرز چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ، دھماکے سے علاقے میں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کرلیا ۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزموں نے ُپل سے رینجرز چوکی پر کریکر پھینکا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment