بدھ, 01 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


کٹی پہاڑی پر چھاپہ, منشیات فروش گرفتار.

 

ایمز ٹی وی(کراچی)اورنگی ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس پر حملوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹائون میں کٹی پہاڑی پر چھاپہ مارا گیا،جس کے دوران ایک ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پولیس پر حملوں، منشیات فروشی اور بھتہ خوری میں ملوث ہے،ملز بدنام زمانہ منشیات فروش بھالو کا ساتھی ہے،سی ٹی ڈی کے ہاتھوں بھالو کے مارے جانے کے بعد سے ملز م شہر سے فرار ہوگیا تھا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment