بدھ, 08 مئی 2024


ایم کی ایم کا فطرہ اور زکوٰۃ جمع کرنےکا اعلان

ایمزٹی وی(کراچی)ایم کیو ایم نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت فطرہ اور زکوٰۃ جمع کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ اس حوالے سےفاروق ستار کا کہنا ہے گزشتہ سال بھی فلاحی کاموں سے روکا گیا جس کے باعث یونیورسٹی اور دیگر رفاہی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں ۔ انہیں نے کہا ہے کہ فطرہ جمع کرنے پر کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ تیز ہو گیاتھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment