ھفتہ, 04 مئی 2024


پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ میں کل آمنے سامنے ہونگے

  • ایمزٹی وی(کھیل)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے شروع ہوگا۔اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر3 بجے ٹکرائیں گی، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے بعد اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ کی پچ بھی پاکستانی بولروں کے لئے سازگار قرار دی جارہی ہے جب کہ انگلش فزیو اپنے کھلاڑیوں کو پرسکون رہنے کی تلقین کررہے ہیں۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment