جمعہ, 03 مئی 2024


اوول ٹیسٹ میچ کی جیت لٹل ماسٹرکے نام

ایمزٹی وی(کھیل) شاندار فتح کے بعد انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یونس خان چیمپئن کرکٹر ہیں۔ اوول کی پچ اسپنرز کے لیے سازگار تھی اور یاسر شاہ نے بہت اچھی بولنگ کی۔ قومی کپتان نے یوم آزادی کے موقع پر ٹیسٹ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا اورفتح لیجنڈ حنیف محمد کے نام کردی۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ وطن واپسی پر کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment