جمعہ, 26 اپریل 2024


دنیا کی نمبرون ٹیم ،محاذ کے لیئے تیار

ایمزٹی وی( کھیل) بابائے کرکٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ختم اور اب ون ڈے سیریز کل سے شروع ہونے کو ہے ۔ طویل فارمیٹ کے بعد شروع ہونے والا ہے ون ڈے میں قومی ٹیم کا امتحان ، پاکستان بمقابلہ انگلستان اظہر الیون سیریز کا افتتاحی ون ڈے میچ 24 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے کھیلے گی ۔ قومی شاہینوں نے آئرلینڈ سے میچ کھیل کر بھری اونچی اڑان ، مورال ہوا بلند ، بائولنگ کے شعبے میں عماد وسیم کی صورت نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ۔ شرجیل خان اور کپتان اظہر علی کا بطور اوپنر نیا تجربہ ، مسئلہ حل ہوا ، ادھر انگلش ٹیم نے بھی شاہینوں کو قابو کرنے کے لیے حکمت عملی بنالی ہے ۔ مہمان پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment