جمعہ, 03 مئی 2024


شہریار خان نے اہم اعلان کردیا

ایمز ٹی وی (کھیل) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کا کہنا ہے کہ اظہرعلی کوون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ ٹیم ہار گئی ہے، اب کپتان کا فیصلہ سنجیدگی سے کرنا ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اگر اظہر علی کپتان نہیں رہے تو کھلاڑی کی حیثیت سے ضرور کھیل سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment