جمعرات, 09 مئی 2024


برازیل میں جاری پیرااولمپیکس میں خطرناک حادثہ

ایمز ٹی وی (کھیل) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری پیرالمپکس میںایک ایرانی سائیکلسٹ مقابلے کے دوران ہونے والے حادثے کے باعث ہلاک ہوگیا۔

ایرانی پیرا سائیکلسٹ بہمن گلبار نزاد ریس میں ہونے والے حادثے کے باعث ہلاک ہوگیا ہے۔ سائیکلسٹ کو حادثے کے بعد اسپتال لےجایا گیا ،جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment