منگل, 07 مئی 2024


سعید اجمل کا پاک بھارت کرکٹ کے حق میں بیان

ایمز ٹی وی (کھیل) قومی آف سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین پہلے بھی کرکٹ ہوتی تھی ،اب بھی ہونی چاہئے۔ دونوں جانب سے محبت کا پیغام دیا جائے تو کشیدگی ختم ہوسکتی ہے۔  ۔مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ سے کشیدگی ختم ہوسکتی ہے اور اس سے نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہو گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment