پیر, 06 مئی 2024


چینی کھلاڑی کا نیا ریکارڈ قائم

ایمز ٹی وی (کھیل) یوں تو دنیا بھر میں کئی کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم چین سے تعلق رکھنے والے باسکٹ بال کے ایک کھلاڑی نے لگاتار 6 بار بال باسکٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

چینی صوبے شان کشی کے ایک اسٹیڈیم میں باسکٹ بال کے کھلاڑی ژو چینگ کنگ نے ماہرانہ انداز میں یہ کارنامہ انجام دیا اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment