پیر, 06 مئی 2024


ایشین چیمپین ٹرافی ہاکی کے لیے پاکستان ویمن ٹیم آج تھائی لینڈ سے کھیل گی

یمز ٹی وی (کھیل) پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں تھائی لینڈ کے خلاف ایے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی کامیابی کے لیے پُر امید ہیں۔

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں میزبان تھائی لینڈ کے خلاف اے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ قومی ویمن ہاکی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل تک پہنچی ہے۔

یہ ایونٹ ایشیا کپ کا کوالیفائنگ راونڈ بھی ہے، کوچ محمد عثمان کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں، توقعات پر پورا اتریں گی۔

قومی ویمن ہاکی ٹیم کی فارورڈ افشاں نورین کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنا خوش آئندہے۔ آئندہ بھی اچھا پرفارم کریں کریں گے۔ قومی ویمن ہاکی ٹیم پُر امید ہے کہ وہ سیمی فائنل جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment