ھفتہ, 04 مئی 2024


تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کا پندرہ رکنی اسکواڈ برقرار

ایمزٹی وی(کھیل) ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیئے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اکتوبر سے شارجہ میں کھیلا جائے گا جس کے لیئے ابوظہبی ٹیسٹ کے پندرہ رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے ۔

پاکستانی اسکواڈ کپتان مصباح الحق ، اظہر علی ، سمیع اسلم، اسد شفیق ، یونس خان ، بابر اعظم ، سرفراز احمد ، محمد نواز ، یاسر شاہ ، محمد عامر ، وہاب ریاض ، سہیل خان ، راحت علی ، عمران خان اور ذوالفقار بابر پر مشتمل ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment