اتوار, 05 مئی 2024


بین الاقوامی میراتھن میں حیرت انگیز تعداد میں ایتھلیٹس کی شرکت

ایمز ٹی وی (کھیل) شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔

شنگھائی میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا، جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع ملا۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ اسٹیفن موکوکا نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment