اتوار, 05 مئی 2024


وہاب ریاض نے ناممکن کو ممکن کردیا

  • ایمز ٹی وی (کھیل) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انہوں نے زیادہ تر میچز یو اے ای میں کھیلے اس لیے ڈیبیو کے بعد اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے میں وقت لگا۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ شارجہ کی وکٹ پر بولنگ ذرا مشکل ہوتی ہے، وہ کوچ اور کپتان کے پلان کے مطابق بولنگ کرتے ہیں۔

    وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈین بیٹسمینوں پر قسمت مہربان رہی، اس کے علاوہ پاکستان کے بیٹسمین اور بولرز توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کر سکے۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment