منگل, 30 اپریل 2024


آندرے رسل نے صاف انکار کر دیا

 

ایمز ٹی وی (اسپورٹس)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں ۔

ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر آندرے رسل ،آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پینسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو گراف اور تصاویر بنانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر آندرے رسل کے ساتھ ہر کوئی تصاویر بنانے کے لیے بے تاب تھا ۔ آندرے رسل نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے فائنل کا سنا ہے جس کے لیے وہ تیار نہیں ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment