اتوار, 05 مئی 2024


نواک جوکووچ نے اس سال کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) سربیا کے نواک جوکووچ نے قطر اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔

دوحہ میں قطر اوپن ٹینس ٹائٹل کا فائنل ہوا جس میں عالمی نمبر ایک مرے اور جوکووچ کا سامنا ہوا، ٹینس ورلڈ کی بادشاہت کی جنگ ایک بار پھر شروع ہوئی، میچ کے دوران زور پورا لگایا گیا اور مکا دکھایا اور لہرایا بھی گیا۔

مرے نے کوشش تو بہت کی، لیکن جوکووچ نے تین سیٹس میں فتح اپنے نام کرلی، پھر ہر طرف جیت کا سماں تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment