ھفتہ, 11 مئی 2024


اوپنرایلکس ہیلز سیریز سے باہر

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) انگلش اوپنر ایلکس ہیلز انجری کی وجہ سے دورہ بھارت کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے۔ ایلکس ہیلزکووطن واپس بھیجا جا رہا ہے، ڈائیو لگاکر دھونی کا کیچ تھامنے کی کوشش میں ہیلز کا دائیں ہاتھ ٹوٹ گیا۔ اگرچہ بعد میں انھوں نے اننگز کی شروعات بھی کی لیکن اسکین میں انجری کی نوعیت کا علم ہوگیا، سام بلنگز اور جونی بیئراسٹو متبادل کے طور پر مہمان اسکواڈ میں موجود ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment