اتوار, 05 مئی 2024


ورلڈ بلائنڈ ٹی20 :شاہینوں کا کالی آندھی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 

 
 
  ایمز ٹی وی(اسپورٹس)  ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
بھارت میں ہونیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کی اپنے آٹھویں میچ میں کالی آندھی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔
 
 
قبل ازیں پاکستان نے اپنے ساتوں میچوں میں مسلسل کامیابی حاصل کی تھی۔ یاد رہے پاکستان ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment