اتوار, 19 مئی 2024


سری لنکن ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ لاہورمیں ٹی20 میچ کےلئے بہت پرجوش ہوں اور سری لنکن ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں،ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں ٹی 20 میچ پر بہت خوش ہوں ، مہمان کھلاڑیوں کی میزبانی کیلئے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکن عوام بہت پیارے اور دائمی دوست ہیں،کرکٹ کی بحالی کا جشن منانے کیلئے بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آئیں،اللہ تعالیٰ ہم کو کامیابی سے نوازے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment