ھفتہ, 18 مئی 2024


پاکستان بمقابلہ سری لنکا، میچ کا وقت تبدیل

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ شام 6 بجے شروع ہو گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سموگ اور اوس کی وجہ سے میچ شام 7 کی بجائے 6 بجے شروع ہو گا،میچ سے قبل تقریبات 5 بجے شروع ہوں گی،ان کا کہنا تھا کہ شائقین کرکٹ میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آئیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment