جمعہ, 26 اپریل 2024


لیجنڈری بلے باز حنیف محمدنے خاندان کا عالمی ریکارڈ قائم کردی

 

لیجنڈری بلے باز حنیف محمد کے پوتے اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شیزرمحمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈبل سنچری بنادی۔ محمد خاندان کی تیسری جنریشن نے فرسٹ کلاس میں ڈبل سنچری بنا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ شیزر محمد نے باپ، دادا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قائد اعظم ٹرافی میں کراچی وائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے ملتان کیخلاف ڈبل سنچری داغی۔ کرکٹ کی تاریخ میں ڈبل سینچریوں کے ریکارڈ کو تین نسلوں تک منتقل کرنے والا پہلا خاندان بن گیا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment