بدھ, 08 مئی 2024


پی سی بی اپنی ذمہ داری پوری کرتا ہے

 

ابوظبی: سرفراز احمد نے فکسنگ کے حوالے سے کرکٹرز کو ذمہ داریوں کا احساس دلا دیا۔ پریس کانفرنس میں فکسنگ کے حوالے سے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جونیئر لیول سے ہی لیکچرز دیے جاتے ہیں، مجھے انڈر19کرکٹ کھیلتے ہوئے اس معاملے میں محتاط رہنے کیلیے بار بار آگاہ کیا گیا تھا، کرکٹرز کو سب معلوم ہوتا ہے اس کے باوجود کوئی غلط کام کرے تو قصور وار ہے. انھوں نے کہا کہ پی سی بی اپنی ذمہ داری پوری کرتا ہے، اب کھلاڑیوں کابھی فرض ہے کہ اگر کوئی مشکوک بات محسوس کریں تو تو فوری طور پر مطلع کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment