جمعہ, 26 اپریل 2024


کھیل پر سیاسی نہیں ہونی چاہیئے، انوراگ ٹھاکرے

ایمزٹی وی(اسپورٹس) بھارتی کرکٹ بورڈ اور ہماچل پردیش حکومت میں اختلافات پیدا ہوگئے اس حوالے سے  بی سی سی آئی کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکرے اور لوک سبھا کے رکن  کا کہنا ہے کہ کھیل پر سیاست نہیں ہونی چاہیےامید ہے کہ ہماچل پردیش حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے گی صوبائی حکومت کو مزید سکیورٹی چاہیے تو مرکزی حکومت  سے رابطہ کرے یہ بھارت کی ساکھ کا معاملہ ہے ورلڈکپ  کے اہم ترین میچ  کے بارے  بھارتی حکومت کی غیر سنجیدگی کے باعث بی سی سی آئی کو ایک بار پھردنیائے کرکٹ میں سبکی کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن ہندوانتہاپسندوں کی ہٹ دھرمی کو لگام ڈالنے کا انتظام نہیں کیا جارہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment