ھفتہ, 11 مئی 2024


سندھ کی اسلام آباد کے خلاف بیٹنگ جاری

ایمز ٹی وی (کھیل) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے پانچویں روز سندھ کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کپ کے پانچویں روز سندھ کی اسلام آباد کے خلاف بیٹنگ جاری ہے.اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں آج پانچواں روز ہے ، سندھ کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ دونوں ٹیموں نے اپنے فاتحانہ اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔ اننگز کا آغاز کرنے کے لیے خرم منظور اور سمیع اسلم میدان میں آئے ، دونوں اوپنرز ایونٹ میں ایک ایک سنچری داغ چکے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment