جمعہ, 10 مئی 2024


ڈکار کار ریلی کے لئے نئے روٹس متعارف

ایمز ٹی وی(کھیل) اگلے برس دو جنوری سے ہونے والی ڈکار کار ریلی کے شرکاء پیراگوئے سے بھی گزریں گے۔ آئندہ سال ہونے والی ڈکار کار ریلی کا روٹ نو ہزار کلومیٹر ہوگا، ریلی کے شرکاء آئندہ ہونے والی کار ریس میں پیراگوئے سے بھی گزریں گے، طویل روٹ پر مشتمل ریس میں اس بار نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment