منگل, 26 نومبر 2024


ایران کے خام تیل کی پیداوار اور قیمت میں اضافہ

ایمزٹی وی(بزنس)ایرانی تیل کی قیمت میں یہ اضافہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے کہ جب گزشتہ سال کے دوران ایران کے تیل کی اوسط قیمت34 ڈالر5 سینٹ تھی۔ دریں اثنا ایران کی وزارت پٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ ایران اس وقت روزانہ اوسطا21 لاکھ بیرل خام تیل پیدا کر رہا ہے جو گزشتہ3 سال کے دوران سب سے زیادہ پیداوار ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد اور یورپ کو ایران کے تیل کی برآمد کے نئے دور کے آغاز کے بعد ایران یورپ کو روزانہ6 لاکھ بیرل تیل برآمد کر رہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment