جمعرات, 20 مارچ 2025

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر نعمان احمد کو جامعہ این ای ڈی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق صوبے کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلی سندھ مراد علی ...

پنجاب کے طلبہ کے لیےصوبائی حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا گیاہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ اسکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ ...

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کےزیرانتظام 4 مارچ سے شروع ہونے والےامتحانات کےلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ہدایت کی کہ ...

خیبر پختونخواہ کی 19 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کردی۔ سپریم کورٹ کا آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں کیس کی سماعت6 فروری کو کرےگا ذرائع ...

پاکستان

جامعہ این ای ڈی کےلئےقائم مقام وائس چانسلرمقررکرنےکی منظوری

03 مارچ 2025

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر نعمان احمد کو جامعہ این ای ڈی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق صوبے کی سرکاری جامعات کی...

طلبہ کے لیےپنجاب حکومت کی جانب سےلیپ ٹاپ اسکیم کااعلان

03 مارچ 2025

پنجاب کے طلبہ کے لیےصوبائی حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا گیاہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ اسکیم کے آغاز کا...

کراچی میں اگلے3 روزکےدوران موسم معتدل رہنےکاامکان

03 مارچ 2025

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ کچھ روز سے رات میں خنکی بڑھنے سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ اگلے 3 دن کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیش...

رمضان المبارک میں2سے4مارچ کےدوران پنجاب کےبیشتراضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی

01 مارچ 2025

رمضان المبارک کے دوران متعلقہ محکموں نے بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے، جس کے نتیجے میں ماہ مقدس میں موسم خوشگوار رہے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب...

میٹرک فرسٹ اینول امتحان 2025 کیلئےفول پروف انتظامات مکمل کئےجائیں

26 فروری 2025

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کےزیرانتظام 4 مارچ سے شروع ہونے والےامتحانات کےلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک...

ماہ رمضان میں اسکولوں کےاوقات کار جاری

26 فروری 2025

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سنگل شفٹ والے پرائمری اسکول صبح 8 سے1:30 بجے تک کھلےرہیں گے...

ایمزانسٹیٹیوٹ کےشعبہ ڈیجیٹل میڈیامارکیٹنگ کےتحت ڈیجیٹل میڈیافنڈامینٹلزکےموضوع پر ورکشاپ کااہتمام

25 فروری 2025

آواز انسٹیٹیوٹ اآف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے شعبہ ڈیجیٹل میڈیامارکیٹنگ کے تحت ڈیجیٹل میڈیا فنڈامینٹلز کے موضوع پر ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا۔ ، جس میں عوامی ویب کےڈیجیٹل میڈیا...

بارش برسانے والا سسٹم 24فروری کوپاکستان داخل ہوگا،محکمہ موسمیات

23 فروری 2025

محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے یکم مارچ تک بارش کی پیشنگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے بعد بارش برسانے والا سسٹم 24فروری کو پاکستان داخل ہوگا...

گوادریونیورسٹی اورپی سی ٹی وی آئی کےزیراہتمام سالانہ اسپورٹس ویک 2025 کی شانداراختتامی تقریب

17 فروری 2025

گوادر یونیورسٹی اور پی سی ٹی وی آئی کے زیر اہتمام دوسرے سالانہ اسپورٹس ویک 2025 بشمول بیچ گیمز کی شاندار اختتامی تقریب یونیورسٹی کے سیمینار ہال میں منعقد ہوئی...

قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

17 فروری 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔...

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے2025 کی ڈیٹ شیٹ جاری

16 فروری 2025

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے2025 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹ...

ہاسٹلزمیں مقیم غیررجسٹرڈ طلبا کیخلاف کارروائیاں تیز

16 فروری 2025

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹلز میں غیر رجسٹرڈ طلبا کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ غیرقانونی طور پر مقیم طلبا کو 28 فروری تک ہاسٹلز خالی کرنے کا الٹی میٹم دیدیا...

20/03/2025

لاس اینجلس: فلسطینی اور اسرائیلی ڈائریکٹرز کے اشتراک سے بننے والی فلم NO OTHER LANDآسکرز ایوارڈز میں بہترین ڈاکومینٹری فیچر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ 97 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد امریکی ...

16/02/2025

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ ایکشن دیکھنے والوں کے لیے قواعدو ضوابط جاری کردیے گئے ہیں بلکہ ان قواعد و ضوابط کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے نزدیک ٹکٹس کاوئنٹر اور عوامی پارکنگ ایریاز میں بلند و بالا پوسٹرز کی ...

Hide Main content block