Print this page

جامعہ اردو مولوی عبدالحق کیمپس میں انٹرنیٹ ریڈیولیب کاافتتاح یکم جون کو ہوگا

ایمز ٹی وی ( ایجوکیشن) جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں قائم ہونے والاانٹرنیٹ ریڈیو کا افتتاح یکم جون بروز پیر کو صبح11بجے ہوگا۔ انٹرنیٹ ریڈیو کا افتتاح قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد قیصر کریں گے۔انٹرنیٹ ریڈیو کوشہید ڈاکٹر یاسر رضوی کےنام سے منساب کیاگیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں