کراچی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں34طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی ،36 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ 02 طالبات کوایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگرحاصل کرنے والوں میں فاطمہ رضوی(فارماکو لوجی بی ایم ایس آئی)،طاہرہ فردوس (اسلامک لرننگ)،عبدالرﺅف شاہ(کیمسٹری)،شازیہ شرافت ،شگفتہ جہانگیر(ویمن اسٹڈیز)،مدیحہ رحمان،معراج زہرہ(بائیوکیمسٹری)،پنیراعلی،محمد عیسیٰ،نزہت اکرم(یورپین اسٹڈیز)،مہرالنسائ(اکنامکس)،بلقیس فاطمہ میمن(زولوجی)،عمران خان(جغرافیہ)،ناجیہ منصور(فارماکولوجی)،عالیہ کاشف (جغرافیہ جی آئی ایس)،رقیہّ خلیل(مالیکیولر میڈیسن)،ماریہ کلیم،صدف اسماعیل،ایم بلال (جیولوجی)،فوزیہ سہیل (اپلائیڈ اکنامکس)،شہناز نسیم(مائیکروبائیولوجی)،انسیا حسین (اسٹیٹسٹکس)،حافظہ فرحت مُطلب (باٹنی)،وجیہہ گل،ربیعہ منور، عروج ناظم(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،محمد عثمان(بائیوکیمسٹری این سی پی)،شجیلہ ارم (مائیکروبائیولوجی)،(عائشہ ضیا(کلینکل سائیکولوجی)،ابیرا معین (فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)، سید مزمل احمد (فارماکوگنوسی)،پروین اختر،مشہد فاطمہ (کیمسٹری)،ثروت افشاں(جینیٹکس)
جبکہ ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میںواجد علی(اسلامک لرننگ)،گل گُونا،صنوبر جمیل،طاہرہ خالد،شبانہ ناز (کلینکل سائیکولوجی)،سیدہ انعم فاطمہ،سلمیٰ،(فارماکولوجی)،مہرین شہزاد(کیمسٹری)،ارشد،شاہد اقبال،جاوید حسین (کامرس)،سدرہ یوسف(میرین بائیولوجی)،زیب النساء(سائیکولوجی)،زیتون کریم،خالد محمود،اقصیٰ صدف،طیب منظور (اُردو)،سدرہ فاطمہ حمیدی، محمد افراہیم،اُمِ فروہ،سلمیٰ حسن،خیر اللہ،رابعہ،رمیز راجہ(کیمسٹری ایچ ای جے)،سمعیہ مشتاق(فزیالوجی)،حافظ نعمان خان(اسلامک اسٹدیز ایس زیڈ آئی سی)،طاہرہ منصور (بائیوٹیکنالوجی)،ایم تابش (میرین بائیولوجی)،وفا محمود (کیمسٹری)،مونا شاہین (مائیکروبائیولوجی)،وقار احمد (اپلائیڈ اکنامکس)،عادل شہزاد(جینیٹکس)،انعم اختر (باٹنی)،عترت وقار(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،روحینہ (کیمسٹری)،منعم ظفر (مالیکولر میڈیسن)
اور ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں زیباسلمان،فرزانہ نسیم(جغرافیہ جی آئی ایس)شامل ہیں