Friday, 29 November 2024


، انشاء اللہ وزیراعظم نواز شریف جلد اسلام آباد میں ہوں گے

ایمزٹی وی(لاہور) وزیراعظم کی صحت سے متعلق مریم نواز انکی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہے اور وہ جلد اسلام آباد جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہے اور اس کا اینٹی بائیوٹک ادویات کے ذریعے علاج کیا جارہا ہے، انشاء اللہ وزیراعظم نواز شریف جلد اسلام آباد میں ہوں گے

Share this article

Leave a comment