Friday, 29 November 2024


وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹویٹر پر پیغام

ایمزٹی وی(لاہور) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ٹانگ کا زخم مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوا اور عوام کی دعائیں معجزہ بن سکتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نوازشریف کی ٹانگ کا زخم مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوا اورزخم ٹھیک ہونے میں مزید کچھ دن لگ سکتے ہیں لیکن اگر عوام کی دعائیں ساتھ رہیں تو وہ معجزہ بن سکتی ہیں

Share this article

Leave a comment