Friday, 29 November 2024


ابوظبی میں شاپنگ مال کے واش روم میں خاتون کا قتل -

ایمز ٹِ وی (فارن ڈیسک)

 ...ابوظہبی کے ایک شاپنگ مال کے واش روم میں خاتون کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا ۔  امریکا سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ خاتون ٹیچر پر تیز دھار آلے کی مدد سے حملہ کیا گیا، خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئےانتقال کرگئی۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ نقاب پوش حملہ آور نے عبایا پہن رکھا تھا جو موقع سے فرار ہوگیا۔

Share this article

Leave a comment