Friday, 29 November 2024


اسٹیٹ بینک نے لائسنس منسوخ کردیا

ایمزٹی وی(بزنس) اسٹیٹ بینک نے میسرز ایسٹ ویسٹ ایکسچینج کمپنی۔بی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس منسوخ کردیا۔

میسرز ایسٹ ویسٹ ایکسچینج کمپنی۔بی (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے رضاکارانہ لکویڈیشن کی درخواست کی تھی، اس لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فوری طور پر میسرز ایسٹ ویسٹ ایکسچینج کمپنی۔بی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس منسوخ کردیا ہے۔

مذکورہ ایکسچینج کمپنی، اس کے ہیڈ آفس اور برانچوں کو کسی بھی قسم کا زر مبادلہ کا کاروبار کرنے سے روک دیا گیا ہے

Share this article

Leave a comment