ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عدالت میں جرح ہوئی تو ان کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان آج پھر دھاندلی سے متعلق ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہو گئے اور جب ثبوت پیش کرنے کے سوالوں کا سامنا کرنا پڑا تو وہ تیزی سے تشریف سے لے گئے۔ اور عدالت میں کہا سر میں چوٹ کے باعث انہیں کچھ یاد نہیں۔
عدالت میں جرح ہوئی تو عمران خان کا جھوٹ پکڑا گیا ، پرویز رشید
- 06/12/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1992 K2_VIEWS
Leave a comment