Thursday, 28 November 2024


بحیرہ روم کی غذا ؤں میں طویل و صحت مند زندگی کا راز ہے۔ تحقیق  

ایمزٹی وی (فارن دسک) برطانوی ماہرین نے بحیرہ روم کے خطے کی غذاؤں کو طویل صحتمند زندگی کا راز قرار دیا ہے۔ برطانوی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خطہ بحیرہ روم کی غذائیں جیسے کہ پھل، سبزیاں، زیتون، مچھلی اور پھلیاں کھانے سے نہ صرف آپ دیرپا جوان رہتے ہیں بلکہ یہ طویل عمری اور صحت مندانہ زندگی کے اہم راز ہیں۔ ایسی غذاؤں میں اینٹی آکسیڈنٹ اور دافع سوزش اثرات موجود ہوتے ہیں جو ٹیلومرز کی لمبائی کو کم نہیں ہونے دیتے۔ ٹیلومرز ہی زندگی کی مدت بڑھانے اور کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مندرجہ ذیل غذاؤں کا استعمال کر کے طویل المدت صحت مندانہ زندگی گزارنا ممکن ہے۔

Share this article

Leave a comment