Thursday, 28 November 2024


گوانتاناموبے سے رہاہونے والے 6افراد کی  یوراگوئے آمد

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک ) گوانتاناموبے سےچھٹنے والے  چھ افراد یوراگوئے پہنچ گئے- جہاں پر انھیں آباد کیا جائے گا۔ رہا ہونے والوں میں ایک تیونس، ایک فلسطین اورشام کے چار شہری ہیں ۔اِن افراد کو القاعدہ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یوراگوائے کے صدر جوز موجیکا نے اس سال مارچ میں اِن قیدیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم یوراگو ئےکے عوام کی اکثریت اِن قیدیوں کی آمد کے خلاف ہے

Share this article

Leave a comment