Friday, 29 November 2024


ایم کیو ایم کے دفاتر مسمار کرنے کا سلسلہ بتدریج جاری


ایمز ٹی وی(کراچی) اورنگی ٹاون کراچی میں غیر قانونی طور قائم ایم کیوایم کے دو یونٹ آفس مسمار کردیئے گئے ہیں ۔

کراچی میں سرکار کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،اتوار کو انسداد تجاوزات کے محکمے نے سب سے پہلے اورنگی ٹاون کا رخ کیا اور وہاں موجود ایم کیوایم کے دو یونٹ افسسز کو مسمار کردیا ۔

مسمار کئے جانے والے دفاتر میں یونٹ ایک سو تیئس اور یونٹ ایک سو چوبیس شامل ہیں ۔ ایم کیوایم کے غیر قانونی دفاتر کو مسمار کرنے کے خلاف آپریشن میں شادمان ٹاون میں غیر قانونی طور پر بنایا گیا ایم کیوایم کا

یونٹ 133 اور بفر زون میں سیون سی بس اسٹاپ کے نزدیک ایم کیو ایم کا یونٹ آفس مسمار کردیا

Share this article

Leave a comment