Friday, 29 November 2024


عمران خان نے ٹویٹس سے جنگ کا با قائدہ آغاز کر دیا

ایمزٹی وی(لاہور) سوشل میڈیا پر عمران خان اور مریم نواز آمنے سامنے آ گئے۔

کپتان نے آج سوشل ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ ظالما ! ساڈے پیسے لوٹا دے۔ لیگی رہنما بھلا اس بات پر کہاں خاموش رہنے والے تھے۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جھٹ سے جواب دیا کہ مسٹر خان! امید کرتی ہوں آپ اپنی بے توقیری کے مزے لے رہے ہوں گے

Share this article

Leave a comment