ایمز ٹی وی (اسلام آباد) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ کو فوری طور پر ورسک سکول کے زخمیوں کو اعلیٰ طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔عمران خا ن نے وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک سے ٹیلیفونک رابط کر کے جائے وقوعہ پر پہنچنے اور تمام تر حالات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی ہلاکت پر سخت مذمت اظہار کیا ہے اور وزیراعلیٰ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ زخمیوں کو اعلیٰ طبی امداد فراہم کرنےاور شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے تما م ڈاکٹروں کو طلب کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
عمران خان نے وزیراعلیٰ کو پشاور اسکول واقعے کی تمام تر حالات کا جائزہ لینےاورطبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات
- 16/12/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1443 K2_VIEWS
Leave a comment