Thursday, 28 November 2024


بہاربیگم نے بیٹیوں کو جہیز میں تعلیم دینے کی تجویز


ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ) سینئراداکارہ بہاربیگم نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں خواندگی کی شرح بہت کم ہے جس کے باعث ہمارے معاشرے سے جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ آج بھی نہ ہوسکا،میری والدین کو تجویز ہے کہ وہ بیٹیوں کو جہیز میں اعلی تعلیم کا تحفہ دیں۔ایک بیان میں انکاکہناتھاکہ زمانہ جاہلیت کی فرسودہ روایات آج تک رائج ہیں اوربہت سے لوگ زیادہ سے زیادہ جہیزوصول کرنے کے ناپاک عزائم رکھتے ہیں جبکہ وہ یہ نہیں سمجھتے کہ ایک غریب کی بچی کے بھی ارمان ہیں ۔انکاکہناتھاکہ تعلیم انسان کوشعوردیتی ہے ۔

Share this article

Leave a comment