ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک)نئی دہلی میں سانحہ پشاور کے غم میں بھارت کے اسکولوں میں آج 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔پاکستان کی طرح معصوم بچوں کی شہادت پر بھارت بھی سوگوار ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ہدایت پر متعدد اسکولوں میں سانحہ پشاور کی یاد میں2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ، گجرات کے اسکولوں میں بچوں نے منہ پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور دہشت گرد حملے کی مذمت کی ، بچوں نے بینر اٹھا رکھے تھے ، جس پر دہشت گردوں کی مذمت کی گئی تھی۔
پشاور میں ہونے والے سانحہ پر بھارت کے اسکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی -
- 17/12/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1724 K2_VIEWS
Leave a comment