Thursday, 28 November 2024


دہشت گردوں کو پھانسی سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہوگا، خرم دستگیر

ایممزٹی وی(لاہور) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہوگا، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اوردیگرممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کو تیار ہیں۔ خرم دستگیر نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان جی ایس پی اسٹیٹس کے تحت برآمدات کا ہدف پورا کرے گا ۔

Share this article

Leave a comment