Friday, 29 November 2024


اجلاس میں محرم کے حوالے سے سیکیورٹی سمیت اہم امور زیر بحث


ایمزٹی وی(لاہور)اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں محرم کے حوالے سیکورٹی سمیت دیگر اہم امور بھی زیر بحث آئیں گے
وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ، اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔ محرم کے حوالے سیکورٹی سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئیں گے ۔
اجلاس ایوان وزیراعلٰی ماڈل ٹاون میں ہو گا جس کی صدرات وزیراعلٰی پنجاب محمد شہبازشریف کریں گے ۔ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں محرم کے حوالے سیکورٹی سمیت دیگر اہم امور بھی زیر بحث آئیں گے ۔ صاف پانی کمپنی کو پنجاب ریونیواتھارٹی سے ٹیکس استثنٰی بارے تجاویز پیش کی جائے گی ۔ وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف کابینہ کو اسلام آباد میں ہونے والے نیشنل ایکشن پلان اجلاس کےبارےمیں بھی اعتماد میں لیں گے ۔

Share this article

Leave a comment