Thursday, 28 November 2024


تھر، غذائی قلت، دسمبر میں جاں بحق بچوں کی تعداد 72 ہوگئی 

ایمزٹی وی (صحت) تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا ایک بچی انتقال کرگئی۔ رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔ تھر پارکرمیں مختلف امراض اور غذائیت کی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ چھاچھرو کے نواحی گاوں ڈھاکلو میں غذائیت کی کمی کے باعث دیڑھ ماہ کی بچی سیتا انتقال کرگئی. جسکے بعد ماہ دسمبر میں مرنے والے بچوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے ۔

Share this article

Leave a comment