Friday, 29 November 2024


مودی بھی حسینہ کے مداح نکلے،

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) مودی بھی حسینہ کے مداح نکلے، بم اسٹیک کے تحت سیمینار میں بھارتی وزیراعظم اپنی بنگلا دیشی ہم منصب سے دہشت گردی پر قابو پانے کے گُر پوچھتے رہے۔

نریندرمودی نےمشکل وقت میں بھارت کا ساتھ دینے پر بنگلا دیشی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے حسینہ واجد کو بنگلا دیش میں انتہاپسندی پرقابو پانے پرمبارکباد دی،انہوں نے ان خاص اقدامات کے بارے میں بھی پوچھا جو دہشت گردی کے خلاف کامیابی کا سبب بنے۔

Share this article

Leave a comment