ایمز ٹی وی( فارن ڈیسک ) امریکا اور میکسیکو چینی کی تجارت کے معاہدے پرآمادہ ہو گئے اور دونوں ممالک کے مابین آئندہ چند روز میں معاہدہ طے پانے کاامکان ہے ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور میکسیکو میکسیکن چینی پر عائد درآمدی ڈیوٹی کو ختم کرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے مابین چینی کی تجارت کے معاہدے کا مسودہ رواں سال اکتوبر میں تیار کیا گیا تھا جس پر میکسیکو کی صنعتوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی تھی ۔
امریکا اور میکسیکو چینی کی تجارت کے معاہدے پر متفق ہوگئے
- 21/12/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1580 K2_VIEWS
Leave a comment