Friday, 29 November 2024


یورپی یونین کا پاکستان میں پھانسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار

ایمزٹی وی (فارن ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان میں پھانسیوں کی سزا پر عملدر آمد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، یورپی یونین کا اس حوالے سے موقف ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے سزائے موت کوئی بہترعلاج نہیں، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، تاہم پھانسیوں کے فیصلے پرعملدر آمد پر شدید تحفظات ہیں ۔

Share this article

Leave a comment