Thursday, 28 November 2024


لاہورہائی کورٹ، 5 دہشت گردوں کی اپیلیں خارج، سزائے موت برقرار

ایمزٹی وی (سیاسی) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ارشد تبسم نے 5 دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دی ہیں، راولپنڈی بنچ نے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پھانسی کے منتظر 5 دہشت گردوں کا حکم امتناع خارج کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نے سویلین کورٹ میں ٹرائل کے لیے اپیل کی تھی۔ پانچوں دہشت گرد کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں ۔

Share this article

Leave a comment