Saturday, 30 November 2024


تحریک انصاف کے کارکنان کا گورنر ہاﺅس کے سامنے دھرنا

 

ایمز ٹی وی(کراچی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے گورنر ہاﺅس کے سامنے سڑک پر دھرنا دیدیا ہے اور پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔

پی ٹی آئی کے 30 کے قریب کارکنوں نے گورنر ہاﺅس کے سامنے سڑک پر دھرنا دیدیا ہے جس کے باعث فوارہ چوک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے دھرنا دئیے جانے کے بعد پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔

 
 

 

Share this article

Leave a comment