Thursday, 28 November 2024


عسکریت پسندوں نے  ۲۰۱۵ کا پہلا دھماکہ بلوچستان میں کر دیا 

ایمز ٹی وی (کوئٹہ) سبی میں چاکر روڈ پر ہرنائی پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہواجس کہ نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے تھے جن میں ایک اہلکار زخموں کی تب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا جبکہ دیگر 4 کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔زخمی اہلکار سی ایم ایچ (کمبائنڈ ملٹری اسپتال) میں زیرِ علاج ہیں ۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت ناز ک ہے۔اِس وقت تک دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی

Share this article

Leave a comment